چین امریکی سرزمین پر خفیہ ایجنٹ بھیجنے کا سلسلہ بند کرے: امریکہ

China

China

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی سرزمین پر ایسے خفیہ ایجنٹ بھیجنے کا سلسلہ بند کر دے جن کا کام چین سے بھاگ کر امریکہ آنے والوں پر وطن واپسی کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔

امریکی اہلکاروں کے حوالے سے کہا ہے کہ چینی ایجنٹ امریکہ میں موجود چینیوں کو واپس لے جانے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔