چترال میں تباہ کن سیلاب نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیں

چترال میں تباہ کن سیلاب نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیں، سیلاب سے اب تک 40 رابطہ پل بہہ گئے، درجنوں مکانات اور دوکانیں بھی دریا کی نذر، آرمی ایویشن کے دو ہیلی کاپٹر کی مدد سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں، متاثرین سیلاب میں 125 ٹن راشن تقسیم کر رہے ہیں، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان۔

Chitral Floods– Breaking News – Geo

Chitral Floods– Breaking News – Geo

Chitral Floods– Breaking News – Geo

Chitral Floods– Breaking News – Geo

Chitral Floods– Breaking News – Geo

Chitral Floods– Breaking News – Geo

Chitral Floods– Breaking News – Geo

Chitral Floods– Breaking News – Geo

Chitral Floods– Breaking News – Geo

Chitral Floods– Breaking News – Geo