چولستان کی تعمیر وترقی پاکستان کی خوشحالی

Cholistan

Cholistan

(1) چولستان میں ایک ارب درخت لگانا۔
(2)دو انٹرنیشنل طرز کے پارکوں کا قیام۔
(3) اہرام مصرماڈل سمیت مختلف طرزکی خوبصورتیں عمارتیں بنانا۔
(4)20سے 30 ماڈل گاؤں بنانا جس میں لسی،مکھن،دودھ،گھی ،ساگ،باجرے کی روٹی سمیت ہر چیز خالص ملے،مہمان خانے ،ہٹی،چبوترے،مکان مٹی سے لیپے ہوئے ہوں جو دلکش اورخالص دیہاتی طرز کے ہوں۔

(5)چولستان میں 29تاریخی قلعے ہیں ان کے علاوہ پرانی تاریخی عمارتی بھی ہیں جن میں سے کئی صفحہ ہستی سے مٹ گئی ہیں اور کئی اپنی تباہی کے دھانے پرہیں اگر ان سب کو اصل حالت میں بحال کردیاجائے چولستان کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جائیں گے۔
وائس آف چولستان فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کی پوری ٹیم چولستان میں ہربچے تک تعلیم،ہرمریض تک علاج،ہرپیاسے تک صاف پانی،ہربھوکے تک کھانہ اور ہر چولستانی کی تعمیر،ترقی اور خوشحالی کے ہر پروجیکٹ کی تکمیل اور سیاحت کو فروغ دینے کیلئے حکومت کی مکمل معاونت کریگی۔ چولستان کی ترقی پاکستان ترقی۔

سرپرست:عابدحمید قریشی۔03004311155۔03347020560 mail&twt voiceofcholistan@gmail.com .