شہری محتاط رہیں، حملے کا خطرہ ہے، جنوبی افریقہ میں امریکی سفارتخانے کی وارننگ

South Africa

South Africa

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ سے امریکی سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں امریکی مفادات و اہداف پر حملے ہو سکتے ہیں۔

شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔