شہر کی خوبصورتی اور بہتری کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، محمد سجاد

Mohammad Sajjad

Mohammad Sajjad

لاہور (پریس ریلیز) شہر کی خوبصورتی اور بہتری کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

ان خیالات کا اظہار جنرل کونسلر کاہنہ یوسی 247کے نو منتخبجنرل کونسلر محمد سجاد نے ایک تقریب کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا مزید کہا کہ میرے دروازے ہر آدمی کیلئے دن رات کھلے ہیں رستہ گیروں ،چوروں ،ڈاکووں اور منشیات فروشوں کی میرے علاقہ کوئی جگہ نہیں۔

امن کے قیام کے بغیر ترقی اور خوشحالی کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکت۔

03226390480