عصمت انور محسود کا صدیقی الفاروق سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو

کراچی : پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما عصمت انور محسود کا چیئرمین متروکہ وقف املاک صدیقی الفاروق سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو، اس موقع پر سمیع نیازی، انور نیازی اور رانا انتظار بھی موجود ہیں۔

Asmat Anwer Mehsood Sadiqi Farooq Meating

Asmat Anwer Mehsood Sadiqi Farooq Meating