میاں اسجد اقبال سابق نائب ناظم آف ڈھلیان شریف سپین سے پاکستان وطن پہنچ گئے

ڈنگہ : ممتاز سیاسی شخصیت امیدوار برائے چیئرمین میاں اسجد اقبال سابق نائب ناظم آف ڈھلیان شریف سپین سے پاکستان وطن پہنچ گئے۔

اُنہوں نے ڈھلیان شریف میں گذشتہ روز مصروف دِن گزارا ، مختلف وفود سے ملاقاتیں کی ، وہ گذشتہ دِنوں نجی مصروفیات کے تحت سپین تھے اور گذشتہ روز ڈھلیان شریف پہنچ کر اُنہوں نے سیاسی و سماجی مصروفیات کا آغاز کر دِیا ہے۔