پولیس تھانہ مصطفی آباد کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 6 جواری گرفتار

مصطفی آباد/للیانی: پولیس تھانہ مصطفی آباد کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 6جواری گرفتار دو فرار، دائو پر لگی رقم و تاش کے پتے بر آمد، مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ڈیرہ ملک ذوالفقار عرف جوپھا کے قریب چھاپہ مار کرتاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے عابد، محمود علی، رفاقت مسیح اور صفدر علی کو گرفتار کرکے دائو پر لگی رقم بر آمد کر لی، جبکہ ملک ذوالفقار علی اور ملک عامر عرف رانا موقع سے فرار ہو گیا، مقدمہ درج۔