معروف صحافی، شاعر اور ادیب نواب ناظم میو کی بھابی اور ایریا منیجر سٹیٹ لائف رانا عبدالغفور کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور: معروف صحافی ،شاعر اور ادیب نواب ناظم میو کی بھابی ،رانا عبدالغفور ایریا منیجر سٹیٹ لائف آف پاکستان کی اہلیہ زیتون بی بی گزشتہ روز انتقال کر گئیں، مرحومہ کافی عرصہ سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھیں اور شالیمار ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

صحافتی تنظیموں اور صحافیوں نے نواب ناظم میو سے ان کی بھابی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔