سندھ کے مشہور شاعر شمشیر الحیدری کی 84ویں سالگرہ بدین پریس کلب میں منائی گئی

Birthday

Birthday

بدین (عمران عباس) سندھ کے مشہور شاعر، ادیب، دانشور، صحافی شمشیر الحیدری کی 84ویں سالگرہ بدین پریس کلب میں منائی گئی۔

تقریب میں محمد موسیٰ جوکھیو، محمد اسماعیل جعفری، میر بلیدی، نواز کھٹی، خادم تالپر، محمد امین کھٹی، زین حیدری، کے علاوہ بدین پریس کلب کے صدر تنویرآرائیں، جنرل سیکریٹری شوکت میمن، عبدالمجید ملاح، اختر شاھ، سانون خاصخیلی، عمران عباس خواجہ، اشفاق میمن اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

تقریب کا انعقاد شمشیر الحیدری اکیڈمی کی جانب سے کیا گیا تھا جبکہ تعاون بدین کلب کا تھا۔