کالم نگار محمد اعظم عظیم اعظم حج کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے

Azam Azim Azam

Azam Azim Azam

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحادِ عوام اہلسُنت کونسل کراچی پاکستان کے صاحبزادہ اسد احمد مجددی اور جماعت اہلِسُنت سندھ کے سیکرٹری قاضی نورالاسلام شمس کے اعلامیئے کے مطابق معروف کالم نگار ونعت گو شاعر محمد اعظم عظیم اعظیم اور پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید گزشتہ شب حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔

جاری کردہ ،
ناظمِ نشرواشاعت
محمد سمعید اعظم
0331-2233463

آفس: الفیضان سینٹر لانڈھی نمبر4کراچی
رابطہ:0331-2466958