معروف کالم نگار محمد صدیق مدنی کو دستار فضیلت حاصل کرنے پر مبارکباد

چمن : بلوچستان کے قدیم دینی درسگاه کے نائب مهتمم مولانا ندا محمد حقانی نے ایک پریس ریلیز میں جمعیت طلباء اسلام ضلع قلعه عبدالله چمن کے سابق نائب صدر اور معروف کالم نویس مولانا محمد صدیق مدنی کو دینی تعلیم کے طویل دورانیه کی تکمیل اور دستارفضیلت حاصل کرنے پر دل کے اتھاه گهرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے هیں۔

Mohammad Siddique Madani

Mohammad Siddique Madani