سیالکوٹ میں دو بھائیوں کا وخشیانہ قتل

سیالکوٹ میں دو نوجوان بھائیوں کا سفاکانہ اور وخشیانہ قتل پاکستانیوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ بربریت اور درندگی کا گھنٹوں جاری رہنے والا یہ خونی کھیل تو طالبان نے بھی کھبی نہیں کھیلا سینکڑوں بے حس اور مردہ ضمیر تماشبینوں اور درندہ صفت قاتلوں میں سے کوئی بھی کسی مدرسے کا فارغ التحھیل نہ تھا اور ان کا تعلق نہ ہی پاکستانی طالبان، نہ ہی امریکی طالبان اور نہ ہی افغانی طالبان کے ساتھ تھا۔

تاریخ اشاعت : 2010-08-30

سیلاب اور مغربی دنیا کی بے حسی

امریکی کانگرس میں پاکستان کے حمایتی اراکین نے صدرسے مطالبہ کیا کہ پاکستان سے درآمد کردہ تمام مصنوعات پر ٹیکس معاف کردیا جائے۔ کہا جارہا ہے کہ سیلابی المیے سے عہدہ برا ہونے کے لئے کانگرس میں قانون سازی بھی متوقع ہے۔

تاریخ اشاعت : 2010-08-23

سیلاب کی شعلہ افشانیاں اور طالبان

پاکستان میں سیلاب کی شعلہ افرینی نے دنیا میں بحران پیدا کردیا ہے اور یہ بحران ہیٹی کے المناک زلزلے سے بہت بڑا ہے۔

تاریخ اشاعت : 2010-08-16
Publicité

سیلابی آفت اور پاکستان کا نیرو

آج پاکستان سیلاب میں ڈوب چکا ہے کروڑوں لوگ بے گھر ہو چکے، ہزاروں سیلابی ریلوں کے بے رحم تھپیڑوں کے ہاتھوں لقمۂِ اجل بن چکے جبکہ پاکستان کا نیرو زرداری، پیرس و لندن کی سیر کو نکل چکا ہے۔ زرداری صاحب جنہیں پاکستان کے ایسے حالات میں پاکستان ہونا چاہیے تھا سیر سپاٹوں سے لطف اندوز ہوتے پھر رہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : 2010-08-07

نائن الیون بہانہ افغانستان ٹھکانہ

امریکیوں کی کسی بھی خفیہ رپورٹ کے افشا ہونے کا ہرگزیہ مطلب نہیں ہے کہ اِن رپورٹوں میں جو کچھ درج ہے وہ بالکل درست ہے، امریکی انٹیلی جنس غلط رپورٹیں مرتب کرنے کے حوالے سے خاصی بدنام ہے۔

تاریخ اشاعت : 2010-08-02

اُمید کی کرن

کشمیر میں کشمیریوں کی موجودہ آزادی کی لہر نے بھارتی حکو مت کے ظلم و ستم اور درندگی کو بے نقاب کر دیاہے۔ بھارت پر امریکہ کا شدید دبا ئو تھا کہ وہ پاکستان سے مذاکرات کر کے اس مسئلے میں کچھ پیش رفت کرے۔

تاریخ اشاعت : 2010-07-25

ہندوستان کے آرمی چیف کا اعترافِ جرم

کیا ہندوستانی نیتا سمجھتے ہیں کہ وہ ظلم کی داستانوںکے ذریعے کشمیریوں کا حقِ آزادی سلب کر سکیں گے۔ ہند وستان کشمیریوں کو اُن کا حق آزادی استصوابِ رائے کے ذریعے دینے کا پابند ہے۔

تاریخ اشاعت : 2010-07-17

جاپانی وزیراعظم کا لازوال کردار

قومیں بنتی ہیں بکھرتی ہیں ٹوٹ بھی جایا کرتی ہیں مگر یہ بھی تاریخساز سچ ہے کہ زمین بوس ہوجانے والی مملکتیں دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی بھی ہوجایا کرتی ہیں جب قوم کو دیانت دار صادق و امین قیادت کی سرپرستی مل جائے۔

تاریخ اشاعت : 2010-07-11
Publicité
 

آج کا موسم

  درجہ حرارت شہر کا نام
GeoUrdu Weather 30°C لاھور
GeoUrdu Weather 29°C اسلام آباد
GeoUrdu Weather 29°C کراچی
GeoUrdu Weather 29°C ملتان
GeoUrdu Weather 31°C حیدرآباد
GeoUrdu Weather 30°C فیصل آباد
GeoUrdu Weather 30°C گجرانواله

ایکسچینج ریٹس