ٹی او آر کمیٹی اب تک قائم ہے، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے علیحدگی کا اعلان نہیں کیا: ایاز صادق

 Sardar Ayaz Sadiq

Sardar Ayaz Sadiq

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپیکر ایاز صادق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی او آر بنانے والی کمیٹی اب تک قائم ہے۔

پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی نے ٹی او آر کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان نہیں کیا۔