عام عورت کا اسلام

فرانس : گزشتہ اتوار محترمہ روحی بانو صاحبہ کی جانب سے “” حق باھو “” ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک روحانی پروگرام میں شرکت کا موقع ملا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اسلام کیلئے عام گھریلو عورت اور اب نئی نسل بڑی تندہی سے اسلام کیلئے روشنی بن کر چمک رہی ہے اللہ پاک ایسی محافل میں اپنا مزید کرم کرے اور اسلام کے پیغام کو گھر گھر پہنچائے یوں لگا اسلام پے اجارہ داری ختم ہو گئی اور اسلام اپنی پوری افادیت کے ساتھ سامنے آ رہا ہے۔

Haq Baho Tarest Rohani Program

Haq Baho Tarest Rohani Program

Haq Baho Tarest Rohani Program

Haq Baho Tarest Rohani Program

Haq Baho Tarest Rohani Program

Haq Baho Tarest Rohani Program