ویانا کی مختلف مساجد کے عید الفطر کی نماز کے مختلف اوقات

AKRAM BAJWA NEWS

AKRAM BAJWA NEWS

ویانا (محمد اکرم باجوہ) کی مختلف مساجد کے عید الفطر کی نماز کے مختلف اوقات ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں عید الفطر کی پہلی نماز صبع8بجے اور دوسری صبع 9 بجے ادا کی جائے گی منہاج سنٹر ویانا میں ایک ہی نماز 8:30بجے ادا کی جائے گی۔
نور اسلامک سنٹر پہلی نماز7:30 اور دوسری 8:30 ادا کی جائے گی۔

مسجد المدینہ پہلی نماز7:00 بجے اور دوسری 9:00ادا کی جائے گی سعودی عرب کے زیر انتظام اسلامک سنٹر ویانا 21 ڈسٹرکٹ ویانامیں عید الفطر کی پہلی نماز7:00 بجے دوسری 7:30 بجے ادا کی جائے گی
اور اہل تشیع کمیونٹی ویانا نے رمضان کا آغاز ایک دن بعد کیا تھا اس لیئے عید بھی ایک دن بعد منائے گی اور ایرانی امام بارگاہ مسجد علی میں عید الفطر کی ایک ہی نماز صبع8:00 ادا کی جائے گی ۔ رپورٹ جیو اینڈ جنگ نمائندہ آسٹریا اکرم باجوہ