اظہار تعزیت

Condolences

Condolences

کراچی : نیشنل بینک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان ،غلام محمد خان ، انور فاروقی ، ارشد حسین ، عظمت اللہ خان ، عارف بھوپالی ،خالد پراچہ ، پرویز اقبال ، سید ابوزر امرائو اور دیگر نے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین حسن سردار سے ان کے والد محمد سردار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔

اللہ تعالی سے دعاکی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائیں اور گھروالوں کو صبرے جمیل عطاکرے۔