کانگو : حکومت مخالف ملیشیا کے حملوں میں 34 افراد ہلاک

Congo Attack

Congo Attack

برازاویلے (جیوڈیسک) کانگو میں صدر جوزف کابیلی کے عہدہ چھوڑنے سے انکار کے بعد پر تشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

کانگو میں حکومت مخالف ملیشیا کے مختلف مقامات پر حملوں میں چونتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

کانگو کی فوج کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں ملیشیا کے چار اراکین بھی مارے گئے۔ گذشتہ ہفتے حکومت مخالف احتجاج میں بھی 40 افراد ہلاک ہوئے تھے۔