کرپشن سکینڈل: گوئٹے مالا کے وزیر خزانہ مستعفی

Dorval Carias

Dorval Carias

گوئٹے مالا سٹی (جیوڈیسک) گوئٹے مالا کے وزیر خزانہ ڈورول کاریاس نے میگا کرپشن سکینڈل کے پیش نظر استعفٰی دیدیا ہے۔

رائٹرز کے مطابق اسی وجہ سے ملک میں صدر ادتوپریز کے مواخذے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔