جوزف اسٹالن اور پاکستان

Corruption

Corruption

تحریر: ریاض بخش
کرپشن اور ٹیکس دونوں ایک ہی ماں کے بیٹے ہے۔ مطلب دونوں بھائی ہے دونوں ایک دوسرے کے بینا ایک پل بھی نہیں رہے سکتے۔۔دونوں کا کام ہے چوری۔ایک دوسرے سے اسقدر پیار کرتے ہے کہ جہاں ٹیکس ہو وہاں کرپشن اپنے آپ آہ جاتی ہے۔ان کی ماں کی وضاحت تو میں نہیں کر سکتا ہاں ان کے باپ کا ذکر میں ضرور کروں گا۔جی انکے باپ کا نام سٹم ہے۔سٹم مطلب حکومت سسٹم چاہے تو ان دونوں کا نام ونشاں مٹا سکتا ہے مگر کوئی باپ اپنے بچوں کواپنے ہاتھوں سے نہیں مار سکتا۔کیونکہ کے سسٹم خود ٹیکس چوری اور کرپشن سے بنتا ہے

میرے کان میری آنکھیں جب بھی نام کرپشن یا ٹیکس کا دیکھتی ہے یا سنتی ہے تو میرے ذہین میں ایک نام قابل عزت رونما ہوتا ہے۔joseph stalin۔۔۔joseph stalin ایک امریکن باشندہ ان کا ساتھ میں امریکہ کا بھی ذکر کروں گا جہاں ٹیکس چوری ارو کرپشن کی سزا آج بھی موت ہے۔چین کو میں کیسے بھول سکتا ہوںوہاں تو ایسا ہے جو ٹیکس چور ہے اُس کو سزا دینے کا بعداُس نام ارو تصویرریلوے اسٹشن پر لگا دی جاتی ہے ارو ساتھ میں یہ بھی لکھ دیا جاتا ہے کہ یہ لوگ ٹیکس چور ہے جہنوں نے ملک کو بے حد نقصاں پہنچایا ہے۔joseph stalin کے

Tax

Tax

بارے میں تو یہ مشہور ہے وہ ٹیکس چو ر کو اُسی ٹائم سزے موت دے دیتے تھے۔ایک واقعہ اُن کا بڑا مشہور ہے کہ ایک کسان نے ٹیکس ادا نا کیا توjoseph stalinنے اُس کی دونوں ٹانگیںالگ الگ ٹرکٹرسے بنوا کر بیچ میں سے کٹاوا دیا۔میں یہ نہیں کہنا چاہتا کہ ہمارے ملک میں بھی ایسا قانون ہونا چاہے۔مگر اسطرح کا کوئی ایسا قانون ہونا چاہے جس سے لوگ ٹیکس چوری کرنے سے ڈارے لوگوں کو پتہ ہو کے اگر ہم نے ٹیکس ادا نا کیا تو ہمارے ساتھ یہ ہوگا۔ٹیکس چور ی بہت بڑی لعنت ہے ایسا بھی کہا جا سکتا ہے کہ اگر آپ ٹیکس دینے کا قابل ہوارو ٹیکس ادا نہیں کیاتو جورزق آپ کما کر بچوں کو کھلا رہے ہے وہ حلال میں نہیں آہے گا ۔میں انڈیا کو اچھا نہیں کہہ رہامگر ایک نظر سے اچھا کہنے پے مجبور ہوںانڈیا کے لوگ 5% ٹیکس ادا کرتے ہے جب کہ پاکستانی صرف 2% وہ بھی اس سال ہوا ہے ہاں ہاں میں جانتا ہوں کہ انڈیا کی آبادی بہت ذیادہ ہے مگر اُس میں غریب عوام بھی بہت ذیادہ ہے۔ایک چھوٹی سی مسال دینا چاہتا ہوں بُری ہے مگر سچ ہے۔

بالی وڈ دینا پے راج کر رہاہے ابھی حال ہی میں اُس کی دو فلمیں آہ رہی ہے۔ hate story3andmiss teacher یہ دونوں فلمیں دیکھنے کا لائق نہیںspacliy مسلم کے لیے اس قدر بُری بنائی گئی ہے مگر عجیب لوگ ہے ہم ضرور دیکھے گے ان دونوں فلموں سے انڈیا کروڑں کمائے گااُن پیسوں سے بالی وڈ اپنی حکومت کو ٹیکس ادا کرے گااب حکومت اُن پیسوں کا کیا کرتی ہے یہ میں نہیں جانتا ہوسکتا ہے وہ ہی پیسہ وہ ہمارے ہی خلاف استعمال کریں جیسے کہ وہ ہمارے ملک میں بدامنی فلانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہے خیر یہ میں نہیں کہہ رہا جو سچائی ہے وہ بتا رہا ہوں کمال کی بات ہے نا کہ یہ پیسہ ہم خود ان کو کما کے دے رہے ہے ارو اپنے ہی خلاف بارود اکٹھا کر رہے۔ٹیکس ہم نہیں دے سکتے مگر بالی وڈ مووی دیکھ سکتے ہے کرپشن سے ہم لوگ باز نہیں آتے مجھے ہی دیکھ لوکالم کیا شروع کیا تھا ارو لکھ کیا دیا ہے میں بھی اپنے کام میں کرپشن کرتا ہوں خیر آج کے لیے کافی ہےjoseph stalin کا ذکر کل کروں گا۔

Riyaz Bakhsh

Riyaz Bakhsh

تحریر: ریاض بخش