کوسٹا ریکا : آتش فشاں توری البا نے راکھ اگلنا شروع کر دی

Volcano

Volcano

وسطی امریکا (جیوڈیسک) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق راکھ اور دھویں کے بادل فضا میں دو کلومیٹر کی بلندی تک جا پہنچی ہے جبکہ تیز ہوا کے باعث پچاس کلومیٹر دور دار الحکومت ساں ہوزے تک پھیل گئی۔

راکھ کے وجہ سے ہوائی اڈے کو عارضی طور پر بند کرنا پڑا۔ راکھ نکلنے کے ساتھ دھماکے بھی ہوئے جو اٹھائیس منٹ تک جاری رہے۔

گزشتہ ماہ آتش فشاں سے زبردست دھماکے ہوئے جو دو دہائیوں میں سب سے زیادہ خطرناک تھے۔ جن کے باعث ارد گرد کی آبادیوں کو خالی کروا لیا گیا۔