یونین کونسل میں پاکستان تحریکِ انصاف کے پینل اتار دئیے گئے ہیں۔ راجہ یاسر سرفراز

Chakwal

Chakwal

چکوال : یوسی منارہ میں پارٹی ورکرز ملک مسعود اور منیر بھٹی نے پیر وقار کے تعاون سے ملک ادریس کو چئیرمین کی سیٹ پر کھٹر ا کیا۔
) یوسی نور پور میں ملک حاکم خان بھلیال اور راجہ یاسر سرفراز کی باہمی کاوشوں سے ملک ارشد کو کھڑا کیا گیا۔
) یوسی بوچھال کلاں میں ملک اختر شہباز چھا گئے۔
) یوسی بوچھال خورد میں تحصیل آرگنائزر ملک طاہر خود میدان میں آ گئے۔
) یوسی میانی میں ملک اختر شہباز اور عظمت کمال نمبردار کی مدد سے ڈاکٹر جاوید اقبال کو کھڑا کیا گیا۔
) یوسی کلر کہار میں پیر نثار قاسم اور فوزیہ بہرام کی مدد سے ملک اشفاق اور ڈاکٹر اسلام کو کھڑا کیا گیا۔
) بھرپور میں چوہدری فخر اور پیر نثار قاسم کی کاوشوں سے صغیر احمد کو کھڑا کیا گیا۔
) خیر پور میں پیر وقار اور پیر شوکت کی وساطت سے پینل میدان میں اتار دیا گیا۔جبکہ یوسی دوالمیال میں راجہ یاسر سرفراز کے قریبی دوست ملک ناصر مگھا ل میدان میں آگئے۔