یونین کونسل ملکہ سے مبارکباد کا اشتہار

ہم یونین کونسل ملکہ سے حاجی ملک محمد اقبال اعوان آف ملکہ کو چیئرمین اور حاجی لیاقت علی سیال آف پلاہوڑی وائس چیئرمین بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اور امید کرتے ہیں کہ وہ علاقہ کی تعمیر و ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ منجانب۔ زاہد مصطفی اعوان پیرس۔

Union Council Malika Advertisement

Union Council Malika Advertisement