تمام ممالک جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے کی توثیق کریں: سی ٹی بی ٹی او

CTBTO

CTBTO

ویانا (جیوڈیسک) جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے کی تنظیم (سی ٹی بی ٹی او) نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ تمام ممالک اس معاہدے کی توثیق کریں تاکہ یہ عالمی سطح پر لاگو ہو جائے۔

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سی ٹی بی ٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری تجربات کے بعد یہ بات اور بھی ضروری ہو گئی کہ اس معاہدے کی توثیق تمام ممالک کی جانب سے کر دی جائے۔

واضح رہے متعدد ممالک نے اس عالمی معاہدے پر دستخط نہیں کئے۔