روزنامہ جذبہ گجرات کے چیف ایڈیٹر داود خاں کے سسر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) روزنامہ جذبہ گجرات کے چیف ایڈیٹر داود خاں کے سسر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون،ان کی نماز جنازہ آبائی شہر میرپور آزاد کشمیر کے تھوتھا ل قبرستان میں ادا کر دی گئی ہے۔نماز جنازہ میں چیئرمین روزنامہ جذبہ راجہ طارق محمود ،پی ٹی وی نیوز فرانس کے نمائندہ اور صدر پاک پریس کلب فرانس زاہد مصطفی اعوان ،سابق صدر پر یس کلب گلیانہ راجہ آفتاب احمد ،سابق صد ر پریس گلیانہ شفقت بٹ۔نمائندہ خبریں لا لہ مو سیٰ وقاص احمد بھٹی ،ملک شبیر حسین اعوان گولڑہ ہاشم۔راجہ تیمور طارق ایم ڈی روزنامہ جذبہ ،حاجی عبد الغفار لالہ موسی۔کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یاسر بٹ نے مستحق مریض کو خون کی 50ویں بوتل دے کر بلڈ ڈو نیشن کی نصف سنچری مکمل کر لی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) قطرہ قطرہ زندگی۔ جذبہ انسانیت کی عظیم مثال احساس ویلفیئر سوسائٹی بھدر کے سربراہ یاسر بٹ نے مستحق مریض کو خون کی 50ویں بوتل دے کر بلڈ ڈو نیشن کی نصف سنچری مکمل کر لی۔ جذ بہ ا نسا نیت کی اس نا در مثا ل کو سینیئر ہیڈ ما سٹر چو ہد ری شہز ا د احمد بھدر ، ڈا کٹر طا رق جا و ید ، ڈا کٹر چو ہد ری محمد اسلم اور دیگر شخصیا ت نے خر ا ج تحسین پیش کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ یا سر بٹ جیسے نو جو ا ن تما م نو جو ا نو ں کے لیے ا یک مثا ل ہیں کہ کسی مستحق کو خو ن دینے سے بلڈ ڈو نر کی صحت کو کچھ نہیں ہو تا لیکن کسی کو خو ن کی بو تل دینے سے کسی کی قیمتی جا ن بچ سکتی ہے۔