ملک میں امن ہو گا تو معیشت سمیت ہر میدان میں ملک ترقی کریگا۔ محمد اسلم فاروقی

Mohammad Aslam Farooqi

Mohammad Aslam Farooqi

لاہور (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام تحصیل کے صدر مولانا قاری محمد اسلم فاروقی نے کہا ہے کہ انشاء اللہ جے یو آئی پرامن جدوجہد اور پارلیمانی ذریعہ سے قرآن وسنت کے مطابق قانون سازی کیلئے کوشاں تھی، رہی ہے اوراس پرامن جدوجہد جاری رکھے گی۔

ملک میں امن ہو گا تو معیشت سمیت ہر میدان میں ملک ترقی کریگا اورامن وامان کیلئے علماء کوکرداراداکرناہوگا۔ا ن خیالا ت کا اظہارانہوں نے گزشتہ روزجا مع مدرسہ سیدہ فاطمةالزہرہ میںجے یوآئی تحصیل کی عمومی مجلس کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔اس مو قع پر ما سٹرمحمداقبا ل انجم،حا فظ نو رمحمد،ملک محمد عمرریا ض، محمد شاہداقبال، محمداسحاق،حافظ محمدیٰسین اورجے یوآئی کے دیگررہنماء بھی موجود تھے۔ا نہوںنے اجلاس میں مزید کہا کہ بلدیاتی الیکشن میںجماعتی ٹکٹ پرلڑنیوالے امیدواروںکوجلدایک اجلاس بلاکرعشائیہ د یاجا ئیگااور ساتھ ہی جماعت کے تمام یونٹوں کا تحصیل امیرجلددوراہ کرنے کافیصلہ بھی کیا گیا۔