CPEC کے دشمن اور بد خواہ پاکستان دشمن اور آستین کے سانپ ہیں۔ گوہر الماس خان و دیگر لیگی رہنماء کا مشترکہ بیان

Gohar Almas Khan and other League Leaders

Gohar Almas Khan and other League Leaders

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے ) CPEC کے دشمن اور بد خواہ پاکستان دشمن اور آستین کے سانپ ہیں۔ان خیالات کا اظھار گوہر الماس خان، راجہ اے ڈی خان، راجہ ناظم علی، عزیز الرحمن،راجہ طارق محمود و دیگرمسلم لیگی رہنمائوں نے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔ انہوں نے اس موقع پر نواز شریف حکومت کے دیگر بولڈ ترقیاتی اقدامات کو بھی سراہا اور خراج تحسین پیش کی۔