جرائم کے خاتمہ کیلئے کھیلوں کے میدان کثیر تعداد میں آباد کرنا ہو گے، محمد سجاد

Muhammad Sajjad

Muhammad Sajjad

لاہور (امتیاز علی سے) اقربا ء پروری ،لاقانونیت اور کرپشن میں اضافے نے عوام بالخصو ص متوسط طبقہ کے افراد کی مشکلات بڑھا دی ہیں جن کا سامنا نہ کر سکنے کی وجہ سے وہ احساس کمتری کا شکار ہو کر انتہائی نا گزیر راستہ بھی اختیار کر جاتے ہے۔

اس خیالات کا اظہار یونین کونسل کاہنہ سے نومنتخب جنرل کونسلر محمد سجاد نے تقریب کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید کہا کہ اگر خوشحال طبقہ معاشرے کے محروم طبقوں کو حقیر سمجھنا بند کر دے تو معاشرہ مثالی بن سکتا ہیں ۔جرائم کے خاتمہ کیلئے کھیلوں کے میدان کثیر تعداد میں آباد کرنا ہو گے۔کھیل نوجوانوں کی نشوونما کے لئے بہت ضروری ہیں۔