شہنشاہ ثقافت ماسٹر خضر حیات اعوان آف ڈھوک سر عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

Khizar Awan

Khizar Awan

تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) شہنشاہ ثقافت ماسٹر خضر حیات اعوان آف ڈھوک سر عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شہنشاہ ثقافت ماسٹر خضر حیات ملک آف ڈھوک سرتھوہا محرم خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

ان کو عمرہ کی ادائیگی پر صدر تحصیل پر یس کلب تلہ گنگ عا مر نواز اعوان ، چیئر مین اعوان فرینڈز گروپ گو ہر خان اعوان ، لیا قت اعوان ، ایر یا منیجر مشتاق اعوان ڈھر نال ، شا ہ نواز اعوان، ملک آصف چو کھنڈی ،ملک طلعت چوکھنڈی،انسپکٹر سلیم سرگا نہ ، محمد ثقلین جعفری و دیگر دوست احباب نے مبا رکبار پیش کی۔