سائبر حملے ایران کے میزائل حملوں سے بڑا خطرہ ہیں: امریکہ

America

America

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے میزائل ڈیفنس اور دیگر اداروں پر ہونے والے تازہ سائبر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر حملے ایران اورشمالی کوریا کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

ایڈمرل جیمز سیرینگ نے کہا کہ سائبر حملے بھی امریکہ اور دنیا بھر کے لیے ایک بڑا خطرہ ہیں۔