سائبر سکیورٹی: امریکہ اور دیگر ممالک کیساتھ مل کر کام کرینگے: چین

China

China

واشنگٹن (جیوڈیسک) چین نے کہا ہے وہ سائبر سکیورٹی کے معاملات پر امریکہ اور دوسرے ممالک کیساتھ مل کر کام کرے گا۔

سٹیٹ قونصلر ینگ جی پی نے امریکہ چین سٹرٹیجک اور اکنامک ڈائیلاگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے کہا یہ معاملہ بہت اہم ہے۔