سائیکل ریس کی افتتاحی تقریب میں اویس اسد خان وزیر اعلی کو تفصیلات بتاتے ہوئے

کراچی : یوم آزادی سائیکل ریس کے افتتاحی تقریب میں نیشنل بنک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو نیشنل بنک کی جانب سے کھیل اور تعلیم کے فروغ کے حوالے سے تفصیلات بتا رہے ہیں۔

Awais Asad and Murad Ali Shah

Awais Asad and Murad Ali Shah