چار نا معلوم ڈاکوئوں نہر کنارے فارم سے لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار

M Imran Salfi

M Imran Salfi

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) چار نا معلوم ڈاکوئوں نہر کنارے فارم سے لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار، تفصیلات کے مطابق مبشر خاں نے نہر کنارے ہائی بریڈ فارم بنایا ہوا تھا

جہاں دوپہر کے وقت چار نا معلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر فارم میں داخل ہو کرلاکھوں روپے نقدی ودیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے، پولیس تھانہ مصطفی آباد مصروف تفتیش،