دادو میں ٹریفک حادثہ۔ میاں بیوی 2 بچوں سمیت زخمی

Dadu

Dadu

دادو (فیاض جعفری) دادو کے قریب شہید مخدوم بلاول انڈس ہائی وے پر تیز رفتار موٹرسائیکل الٹ گئی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی 2 بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئے۔

جنہیں تشویشناک حالت میں سول اسپتال دادو لایا گیا جہاں پر انہیں طبی امداد دی گئی، ڈاکٹر کے مطابق ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔

03152515800