روز نامہ امن کے نیوز ایڈیٹر محمد فرحان حکیم کا نومود بھانجا انتقال کرگیا

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد( ) روز نامہ ”امن ”کے نیوز ایڈیٹر محمد فرحان حکیم کا نومود بھانجا ہفتہ کی صبح انتقال کرگیا۔

‘معصوم کلی کی صرف تین روز قبل دنیا میں آمد ہوئی تھی مگر یہ کلی کھل کر پھول نہ بن سکی ۔اور والدین و اہلخانہ کو سوگوار بنا کر اپنے خالق حقیقی سے جاملا ‘معصوم بچے کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

ادارہ روز نامہ ”امن”کا تمام سٹاف محمد فرحان اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر شریک اور دعا گو ہے کہ اللہ بچے کی والدہ محترمہ سمیت تمام اہل خانہ کو یہ غم برداشت کرنے کی توفیق دیتے ہوئے انہیں صبرو جمیل عطا فرمائے۔