ملکہ میں روزانہ بعد نماز عصر ترجمہ قرآن کریم کی کلاس یکم رمضان سے کامیابی سے جاری ہے

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان) آئیے قرآن سیکھیں۔ عوام الناس میں قرآن فہمی کا شعور پیدا کرنے کے لیے جامع مسجد گلشن توحید شاہین چوک ملکہ میں روزانہ بعد نماز عصر ترجمہ قرآن کریم کی کلاس یکم رمضان سے کامیابی سے جاری ہے۔ جس میں ہر عمر کے لوگ ذوق و شوق سے حصہ لے ر ہے ہیں اور قر آ ن کر یم کا تر جمہ سمجھ ا و ر سیکھ رہے ہیں۔

مدر س اسد محمو د بٹ پر نسپل کہف ما ڈ ل سکو ل آ منہ آ با د ہیں۔ جبکہ قر آ ن فہمی کلا س کا ا ہتما م مو لا نا غلا م اللہ خا ں خطیب مسجد ہذ ا نے کیا ہے۔