دانش کنیریا نے بھارتی بورڈ سے مدد مانگنے کی خبر کی تردید کر دی

Danish Kaneria

Danish Kaneria

لاہور (جیوڈیسک) دانش کنیریا نے کہا کہ بھارتی میڈیا کی خبر بے بنیاد ہے انہوں نے بھارتی بورڈ سے کسی قسم کی درخواست نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا میں پاکستانی ہوں اور میرا سب کچھ پاکستان ہے۔

بھارتی میڈیا نے دعوی کیا کہ فکسنگ پر تاحیات پابندی کا شکار دانش کنیریا نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے دراخواست کی کہ بورڈ تاحیات پابندی ختم کرانے میں مدد کرے۔