یوم حق خودارادیت 5 جنوری کو ضلعی ہیڈ کوارٹر میں احتجاجی جلسہ وجلوس منعقد ہو گا

kashmir  Self-Determination Rally

kashmir Self-Determination Rally

بھمبر: یوم حق خودارادیت 5 جنوری کو ضلعی ہیڈ کوارٹر میں احتجاجی جلسہ وجلوس منعقد ہو گا

جس میں کشمیری عوام اقوام متحد ہ کی منظور شدہ حق خودارادیت کی قرادوں پر عمل کئے یاد دہانی کروائی جائیگی۔

اور بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیری عوام کے حقوق کو غضب کرنے کی مذمت کرتے ہوئے حق خودارادیت کیلئے مظاہرہ کرتے دنیا کی تو جہ مبذول کرائینگے۔