سزائے موت پر پابندی لگائی جائے، فرانسیسی صدر

Francois Hollande

Francois Hollande

ریاض (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر ہولاند نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات اور خلیج تعاون کونسل میں شرکت کے بعد کہا ہم سزائے موت پر پابندی کیلئے مہم چلا رہے ہیں۔

اس سزا پر پابندی لگانی چاہیے، یہ ختم کی جائے کہیں بھی پھانسی ہواس پر بھی بین ہونا چاہیے، بیان 5 غیر ملکیوں کے سرقلم کرنے کے بعد سامنے آیا۔