موت کے وقت حسین نظر آنا بے حد ضروری ہے: کرد جنگجو خواتین

Kurdish fighters women

Kurdish fighters women

بغداد (جیوڈیسک) سچ کہا گیا ہے کہ وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ ، اس کی عملی تفسیر ہیں عراق میں داعش کے خلاف جنگ لڑنے والی کرد جنگجو خواتین ہیں جن کا کہنا ہے کہ موت کے وقت حسین نظر آنا بے حد ضروری ہے ۔

بننا سنورنا صنفِ نازک کا حق ہے، پھر بات گھر کی ہو یا میدان جنگ کی ، عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف برسر پیکار کرد خواتین کا ماننا ہے کہ میدان جنگ میں بغیر میک اپ کئے نہیں جائیں گی کیونکہ موت آنے کی صورت میں حسین نظر آنا بے حد ضروری ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہاتھوں میں AK-47 تھمامنے سے قبل یہ سپاہی حسینائیں اپنی نوک پلک سنوارنا نہیں بھولتیں ۔