ڈنمارک : تحریک کشمیر بین الاقوامی کانفرنس

Ashir Chauhan

Ashir Chauhan

ڈنمارک : پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سیکنڈ ینیوییا کے صدر عاشر چوہان نے نواز شریف صاھب کو پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر بننے پر دل کی گہراہی سے مبارک باد پیش کی۔ عاشر چوہان نے اپنے علاقے کہوٹہ کی آن و شان راجہ محمد ظفر الحق کا بلا مقابلہ پاکستان مسلم لیگ ن کاچیئر مین منتخب ہونے پر بھی مبارک باد پیش کی۔

تہریکِ کشمیر کی ٣٠ اکتوبر کو ہونے والےاانٹرنیشنل اجلاسس کے سلسلے میں میٹنگ کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سیکنڈینیوییا کے صدر عاشر چوہان نے تہریکِ کشمیر ڈنمارک کمیٹی کے ساتھ یکجیہاتی کا علان کیا اور یقین دہانی کرواہی کہ جیسے اس کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ڈنمارک کے صدر راجہ فرہاد اپنی پوری یوتھ ونگ کے ساتھ تہریکِ کشمیر کے مشیرو ں کو ویلکم کریں گئے. اسی طرح مستقبل میں تہریکِ کشمیر کے سویڈن , ناروے یا فن لینڈ میں ہونے والے اجلاسو ں میں بھی پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ سیکنڈینیوییا تہریکِ کشمیر کے ساتھ تہاون کرے گی۔ عاشر چوہان نے مزید کہا کے جب کشمیر کی بات ہوتی ھے ُُاس وقت نہ میں پنجابی ہوں نہ میں پٹان ہوں نہ میں سندھی ہوں نہ میں بلوچی ہوں ُاس وقت میں صرف ایک پاکستانی ہوں، جو اپنے کشمیری بھائیوں کی آواز بن جاتا ہوں۔

برہان وانی بھی نوجوانوں کے لیڈر تھے جو آج سے ١٠٢ دن پہلے شہید ہویے تھے. تو کیا ہم صرف باتیں کر کے برہان وانی اور سب کشمیری بہن بھائیو کی شہادت کو بھول جائیں. نہیں ھمہے اپنا فرض نباننا چائیے اور سب کشمیری بھائیو کی آواز یورپی یونین اور UNO تک پوچھانی چائیے۔

Tareek E Kashmir ki international conference in Denmark

Tareek E Kashmir ki international conference in Denmark

Tareek E Kashmir ki international conference in Denmark

Tareek E Kashmir ki international conference in Denmark