محکمہ اینٹی کرپشن کا شہر کے مقامی ہوٹل پر چھاپا

Badin Anti Corruption News

Badin Anti Corruption News

بدین (عمران عباس) محکمہ اینٹی کرپشن کا شہر کے مقامی ہوٹل پر چھاپا،شہری سے رشوت لیتے ہوئے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا انسپیکٹر گرفتار۔

مقدمہ درج محکمہ اینٹی کرپشن نے فرسٹ جوڈیشل مئجسٹریٹ کے ہمرا شہر کی مقامی ہوٹل پر چھا پا مار کر شہری شاہ جہاں پٹھان سے پچاس ہزار روپے روشوت لیتے ہوئے۔

بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپیکٹرسلیم مہر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف مدعی شاہ جہان پٹھان کی مدعیت میں اینٹی کرپشن تھانے پر پچاس ہزار روپے رشوت لینے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزم کو اینٹی کرپشن تھانے نے حوالات میں بند کردیا ہے۔