ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس (ایڈمن) محمد فاروق خان سے کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا اظہار افسوس

karachi

karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس (ایڈمن) محمد فاروق خان کی اہلیہ کی وفات پر کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

افسوس کرنے والوں میں ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان سرپرست جاوید کیانی، سید فیاض حیدر سیکریٹری محمداجمل ، محمد ارشد، اعجاز احمد، شاجہان خان، فاروق اعوان، نور احمد، مختیار علی اور دیگر عہدیداران شامل ہیں۔