ڈیرہ غازیخان میں سیلابی پانی میں چار بہن بھائی بہہ گئے

Dera Ghazi Khan

Dera Ghazi Khan

ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) ڈیرہ غازیخان کی تحصیل تو نسہ شریف کی ستی نصیر میں سیلابی پانی میں چار بہن بھائی بہہ گئے۔

دو کو بچا لیا گیا دو بچیاں تیز پانی کے بہاو میں ڈوب گئیں۔ ریسکو کاروائی روک دی گئی۔

بچیوں کے زندہ بچ جانے کا امکان محدود ہے۔ ڈوب جانے والی بچیوں کی عمریں 5 سے 8 سال بتائی جاتی ہیں۔