سردار محمدعلی خان سدوزئی کی شادی کی تقریب گڑھی سدوزئی میں منعقد

Dera Ismail Khan

Dera Ismail Khan

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) گومل یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار سردار عبداللہ خان سدوزئی کے بیٹے سردار محمدعلی خان سدوزئی کی شادی کی تقریب گڑھی سدوزئی میں منعقد ہوئی۔انکی دعوت ولیمہ مقامی شادی لان میںہواجس میںبڑی تعدادمیںسرکاری اہلکاروں’رشتہ داروں’دوستوں وغیرہ نے شرکت کی۔

سدوزئی ویلفیئرآرگنائزیشن کے صدرسردارسعادت نوازخان سدوزئی’سردارعنایت اللہ خان سدوزئی’سردارہدایت اللہ خان سدوزئی’سرداراسدعنایت خان سدوزئی’سردارفہدعنایت خان سدوزئی’سینئراخبارفروش فیض الرحمن اورحافظ الطاف نے سردارمحمدعلی خان سدوزئی کوشادی کے پرمسرت موقع پرمبارکبادپیش کی ہے۔