ڈیرہ اسماعیل خان : پولیس اہلکاروں پر 2 حملے، ڈی ایس پی اور کانسٹیبل جاں بحق

Dera Ismail Khan

Dera Ismail Khan

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) کوئٹہ کے بعد خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردوں کے نشانے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک دن میں پولیس اہلکاروں پر 2 حملے۔

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی نور محمد اور کانسٹیبل ذیشان جاں بحق ہو گئے۔

موٹر سائیکل پر سوار 2 دہشت گردوں نے ڈی ایس پی نور محمد پر حملہ کیا اور ان کے سر میں 3 گولیاں لگیں۔