ڈھاکہ سینکڈری سکول کریم آباد کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات

ڈھاکہ سینکڈری سکول کریم آباد کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طلبات کا مسز حسینہ رضوی ، انیس الرحمن، تقی رضا، محمد رضا و دیگر اساتذہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

Dhaka Sec School Karimabad  Annual Event  Distributed Prizes

Dhaka Sec School Karimabad Annual Event Distributed Prizes