ڈائریکٹر پبلک ریلشنز ڈیرہ غازی خان محمد سجاد جہانیہ کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ

Layyah News

Layyah News

لیہ (نامہ نگار) ڈائریکٹر پبلک ریلشنز ڈیرہ غازی خان محمد سجاد جہا نیہ نے آج یہاں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ کیا دورہ کے موقع پر انہو ںنے حکومتی پا لیسیوں کی تشہیر کو مو ثر اور بھر پور طریقہ سے اجا گر کر نے کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لا نے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلشنز لیہ رانا اعجاز محمو د نے دفتر کی کا ر کر دگی ، جا ری شدہ ما ہانہ خبروں کا ڈیٹا اور دیگر دفتری امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔