ہم ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا تہہ دل سے مشکور ہیں۔ چوہدری جمشید قبال

Chaudhry Jamshed Iqbal

Chaudhry Jamshed Iqbal

لاہور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریسکیو 1122 تحصیل کے شفٹ انچارج چوہدری جمشید اقبال نے کہا کہ ہم ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے تحصیل کی عوام کیلئے ریسکیو کی ٹیم تشکیل دی اور تشکیل کردہ ٹیم کے انچارج چوہدری جمشید اقبال SI نے بہت ہی اچھے انداز میں ریسکیو کا آغاز کیا اور کسی بھی حادثہ کی صورت میں بصورت پہنچ کرعوام کی مدد میں مصروف عمل ہیں۔

ان خیالات کااظہارا نہوں نے گزشتہ روزصحافیوںسے اپنے آفس میںایک ملاقات کے دوران گفتگوکر تے ہوئے کیا،اس موقع پرریسکیوکے دیگر اہلکارکاشف گلزار، محمدجاویدکلیار،اخترخان،اظہرعباس،وارث عباس اورمحمدعا مرحسین بھی موجودتھے۔چوہدر ی جمشیداقبال نے مزیدکہاکہ ہم تحصیل میںکسی بھی ناگہانی صورت سے نپٹنے کیلئے24گھنٹے تیارہیں ،عوام کسی بھی ا یمرجنسی کی صورت میں 1122ڈائل کریں۔