گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) بزم غلامان گھمکول شریف کے زیر اہتمام ماہانہ محفل میلاد مصطفی و ذکر 2 ستمبر بروز جمعتہ المبارک بعد از نماز عصر تا مغرب منعقد ہو گی۔ جس کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری کریں گے۔ چوہدری افتخار ملہی نے کہا ہے کہ عامر الیکٹرونکس پر منعقد ہونے والی اس محفل ذکر میں ضلع بھر سے اہم شخصیات شریک ہوں گی۔ سیکورٹی کیلئے بھرپور انتظامات کئے گئے ہیں۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat